Aaj TV - Pakistan

نیپرا کا فی یونٹ بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ
‏نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے ماہ ستمبر کے فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 8  پیسے  فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔

نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے 20 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ ستمبر کا ایف سی اے اگست کی نسبت 11 پیسے فی یونٹ کم چارج کیا جائے گا، فیول ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق صرف نومبر کے بلوں پر ہوگا اور اس کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔