Aaj TV - Pakistan

حافظ آباد: ماں نے دو معصوم بیٹوں کو قتل کر دیا
حافظ آباد کےعلاقہ مد ہرہانوالہ میں سنگدِل ماں نے اپنے 2 معصوم بیٹوں کو چھریوں کے وار کرکے قتل کر دیا۔

شگفتہ نامی خاتون کی شادی کچھ عرصہ قبل گوجرانوالہ کے قریب ایک گاؤں نوشہرہ ورکاں میں اپنے کزن محمد شبیرسے ہوئی تھی جبکہ خاتون اپنے سسرالیوں سے جھگڑا کرکے واپس اپنے میکے آگئی تھی۔

جہاں اس نے تیز دھارچُھری سے پہلے اپنے دونوں بیٹوں عبدالرحیم اورعبدالہدی کو بے دردی سے قتل کردیا، پھر اسی چھری سے اپنے آپ کو بھی زخمی کرلیا۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور تحقیقاتی ٹیم نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر بچوں کی لاشیں اپنے قبضہ میں لے لی، جبکہ زخمی خاتون کو علاج معالجہ کے لیے اپنی تحویل میں لیکر اسپتال منتقل کر دیا۔

خاتون کے شوہر محمد شبیرکی شکایت پر درج ایف آئی آر کے مطابق خاتون تقریباً ایک سال سے اپنے والدین کے گھر رہ رہی تھی، شوہر نے مزید کہا کہ کئی رشتہ داروں نے ثالثی کی کوشش کی لیکن وہ واپس آنے کو تیار نہیں تھی۔

خاتون کے والد اکبرعلی نے آج نیوز کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کے سسرال والوں سے رابطے میں ہیں، انہوں نے کہا کہ شگفتہ کو اس کے شوہر کے گھر دوبارہ بھیجنے کے لئے 8 دن کا وقت مانگا تھا لیکن اس دوران یہ حادثہ پیش آگیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ زخمی خاتون اوراس کے اہل خانہ سے  واقعے کے سلسلے میں پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔ ایف آئی آر میں 302 (قتل) اور 305 (خودکشی کی کوشش) کی دفعات شامل کی ہیں۔