Aaj TV - Pakistan

حقیقی آزادی مارچ کا آغاز کل وزیرآباد سے دوبارہ ہوگا، شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کا آغاز کل وزیرآباد سے دوبارہ ہوگا، پوری قوم اب تیار بیٹھی ہے الیکشن کی تاریخ لے کر ہی واپس آئیں گے، جب تک رانا ثناء بیٹھا ہے انصاف نہیں ہو سکتا۔

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے ڈائریکٹوریٹ جنرل پبلک ریلیشنز پنجاب کا دورہ کیا۔

ترجمان پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے شاہ محمود قریشی ڈپارٹمنٹ کی ورکنگ بارے بریفنگ دیتے ہوئے انہیں مختلف شعبہ جات کا دورہ کروایا۔

مزید پڑھیں: پی ٹی آئی کا آزادی مارچ مزید ایک دن آگے بڑھانے کا اعلان

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عمران خان پر حملے کی درج ایف آئی آر قابل قبول نہیں، پورے پاکستان میں عمران خان پر حملے کے خلاف احتجاج جاری ہے،ان پر حملے کی ایف آئی آر متاثرین کی منشا کے مطابق ہونی چاہیئے،  ہماری ساری توجہ ایف آئی آر پر ہے، جب تک رانا ثناء بیٹھا ہےانصاف نہیں ہو سکتا۔

پی ٹی آئی رہنماکا مزید کہنا تھا کہ حقیقی آزادی مارچ ہر صورت میں منزل حاصل کرے گا، الیکشن کی تاریخ لے کر ہی واپس آئیں گے، پوری قوم اب تیار بیٹھی ہے۔