Aaj TV - Pakistan

عمران خان نے مرکزی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لاہورمیں اپنی رہائشگاہ پرمرکزی قیادت کا اہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔

عمران خان اپنی رہشگاہ پر موجود ہیں انہوں نے آج زمان پارک میں اہم اجلاس طلب کررکھا ہے، جبکہ پارٹی کی مرکزی قیادت عمران خان سے ملاقات کے لیے پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔

اجلاس میں کل سے شروع ہونے والے حقیقی آزادی مارچ پر مشاورت کی جائے گی اورآئندہ کا لائحہ عمل آج فائنل کیا جائے گا۔ پی ٹی آئی کے چئیرمن عمران خان زمان پارک میں آج پارٹی رہنماؤں اورارکان اسمبلی سے بھی ملاقات کریں گے۔

عمران خان حقیقی آزادی مارچ کی زمان پارک سے ہی مانیٹرنگ کریں گے اور مارچ کی قیادت کرنے کے لیے زمان پارک سے ہی راولپنڈی پہنچیں گے۔ چئیرمن پی ٹی آئی روزانہ کی بنیادوں پر زمان پارک سے ہی حقیقی آزادی مارچ سے ورچوئل خطاب کریں گے۔

دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ کل سے دوبارہ شروع ہوگا۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ آج گوجرانوالہ آور لاہور ڈویژن کے ذمہ داران کی میٹنگ ہوگی، جس کے بعد سینئر لیڈرشپ کا اجلاس ہوگا۔

فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ راولپنڈی پہنچنے کی تاریخ میں اب کوئی توسیع نہیں کی، عمران خان تیسرے ہفتے میں لاکھوں لوگوں کے ساتھ راولپنڈی ہوں گے۔