Aaj TV - Business & Economy

اسحاق ڈار کا معیشت کو 5 سال میں سودی نظام سے پاک کرنے کا اعلان
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سود سے متعلق فیڈرل شریعت کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو پانچ سال میں سودی نظام سے پاک کردیں گے۔

وفاقی وزیر برائے خزانہ اور محصولات اسحاق ڈارنے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ ملک میں اسلامی بینکنگ کے نظام کو آگے بڑھا رہے ہیں، ہماری کوشش ہوگی تیزی سے اسے نافذ کریں۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی شرعی عدالت نے گزشتہ دنوں سودی نظام کے خلاف فیصلہ دیا ہے، قرآن و سنت کا بھی یہی حکم ہے، اس فیصلے کے خلاف اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک نے سپریم کورٹ میں اپیلیں دائر کی تھیں۔

وزیرخزانہ نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے اسٹیٹ بینک اور نیشنل بینک اس فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر اپیلیں واپس لے لیں گے، ملکی معیشت کی بہتری کیلئےحکومت اہم اقدامات کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 75 سال سے جاری بینکاری نظام کو یک دم تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔