Aaj TV - News

کنٹینر سڑکوں پر آنے کو تیار، کل سے لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز
پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا کنٹینر دوبارہ سڑکوں پر آنے کو تیار ہے۔

لانگ مارچ کا دوبارہ آغاز کل سے ہوگا اور پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کل وزیر آباد سے لانگ مارچ کی قیادت سنبھالیں گے۔

شاہ محمود قریشی کل صبح گیارہ بجے سیالکوٹ موٹر وے سے وزیر آباد کیلئے روانہ ہوں گے، موٹروے کے داخلی راستے پر پی ٹی آئی کارکن شاہ محمود قریشی کا استقبال کریں گے ، استقبالیہ اجتماع سے خطاب کے بعد شاہ محمود قریشی لاہور سے وزیر آباد پہنچیں گے۔

دوسری جانب  اسد عمر فیصل آباد سے راولپنڈی تک لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔

لانگ مارچ کے دوران حکومت پنجاب کی جانب سے سیکورٹی انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔