Aaj TV - Pakistan

عمران خان کے سیکیورٹی اخراجات کی تفصیل منظر عام پر
عمران خان کی سیکیورٹی پر اٹھنے والے اخراجات کی تفصیل منظر عام پر آگئی، سابق وزیراعظم کی سیکیورٹی پر ماہانہ  2 کروڑ 19 لاکھ 4 ہزار روپے خرچ ہورہے ہیں

دستاویزات کے مطابق وفاقی حکومت عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر ماہانہ ایک کروڑ 70 لاکھ 43 ہزار روپے ماہانہ خرچ کررہی ہے،دستاویز

عمران خان کی سیکیورٹی پر مامور دیگر اہلکاروں پر 44 لاکھ 40 ہزار روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔

سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں پر سالانہ خرچ 26 کروڑ 30 لاکھ 98 ہزار روپے ہے۔

سابق وزیراعظم کو فراہم سیکیورٹی میں استعمال گاڑیوں اور ایندھن پر 4 لاکھ 20 ہزار روپے ماہانہ خرچ آرہا ہے۔

وفاقی حکومت کی طرف سیکیورٹی اہلکاروں پر سالانہ 20 کروڑ 47 لاکھ 75 ہزار روپے خرچ کیے جارہے ہیں۔

وفاقی حکومت عمران خان کی سیکیورٹی ڈیوٹی کے لئے استعمال ہونے والی گاڑیوں کی مرمت اور ایندھن پر 50 لاکھ 42 ہزار روپے خرچ کررہی ہے۔