Aaj TV - Pakistan

نواز، شہباز ملاقات کی اندرونی کہانی منظر عام پر
لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف  اور وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کے درمیان ملاقات میں فیصلہ ہوا ہے کہ ن لیگی قائد رواں برس ہی پاکستان واپس آئیں گے، جبکہ نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے سمری آئندہ ہفتے بھجوائے جانے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ لانگ مارچ کے شرکاء سے قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ وزیراعظم اہم تقرری مقررہ وقت پر کریں گے۔

اجلاس کے دوران اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں سے بھی رابطہ کیا گیا اور ان کی رائے بھی لی گئی، جبکہ وزیراعظم وطن واپس پہنچ کر حکومتی اتحادی رہنماؤں سے آئندہ ہفتے ملاقات کریں گے۔

نواز شریف رواں برس ہی پاکستان واپس آئیں گے جبکہ نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری اگلے ہفتے بھجوائے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ملاقات میں مریم نواز، خواجہ آصف، ملک احمد خان، سلمان شہباز اور حسین نواز بھی میں شریک تھے، لیگی رہنماؤں کی ملاقات تقریباً ساڑھے تین گھنٹے جاری رہی۔