Aaj TV - Life & Style

ویڈیو لیک کا معاملہ: اداکارہ ردا اصفہانی نے 7 سال بعد پوری کہانی بتادی
اداکارہ ردا اصفہانی نے اپنے کیریئر کی ابتدا میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے پر خاموشی توڑ دی۔

اداکارہ ردا اصفہانی نے معروف یوٹیوبر نادر علی کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی اور ویڈیو لیک کے حوالے سے طویل عرصے بعد خاموشی توڑے ہوئے اپنے سابقہ منگیتر کو ویڈیو لیک کرنے کا ذمے دار قرار دیا۔

ردا اصفہانی نے نومبر 2016میں وائرل ہونے والی ذاتی ویڈیو کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے ساتھ کسی اور نے نہیں بلکہ ان کے سابق منگیتر نے دھوکا دہی کی۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کا اعتماد اس شخص نے توڑا جس سے شادی کرنے کیلئے انہوں نے اپنے والدین کو راضی کیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ دولت مند خاندان اور مختلف مکتب فکر سے تعلق رکھنے کے باوجود انہوں نے ڈی اوپی سے شادی کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے شادی کی پیشکش فوری طور پر قبول کرلی تھی اور بعد میں اپنے والدین کو راضی کیا تھا۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ وہ گھومنے پھرنے امریکا گئیں تو پیچھے میں ان کے سابقہ منگیتر نے ان کی نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک کردی۔

اداکارہ نے اعتراف کیا کہ لوگ ماضی کی غلطیوں پر کبھی معاف نہیں کرتے اوردھوکا دہی کا شکار ہونے کے باوجود انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے اسی لیے اس واقعہ کے بعد مجھے مختلف پراجیکٹس سے بھی نکال دیا گیا۔

اداکارہ  نے کہا کہ لوگوں نے انہیں اپنی صفائی میں  پریس کانفرنس کرنے کا مشورہ دیا تھا لیکن انہوں نے انکار رکردیا۔

اداکارہ نے اس عرصے میں بھرپور ساتھ دینے پر اپنے والدین اور بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ اگر اپنے گھر والوں کاساتھ حاصل نہ ہوتا تو شاید وہ اس  وقت زندہ نہ ہوتیں ۔