Aaj TV - Pakistan

پشاورپولیس اہلکاروں کے اغوا کی واردات میں ملوث ہونے کا انکشاف
پشاورکے پولیس اہلکاروں کے اغوا کی واردات میں ملوث ہونے پرگرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ حیات آباد میں شہری کی شناخت پر پولیس نے ابابیل اسکواڈ کے چاراہلکاروں کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔

چاروں اہلکاروں نے آٹا ڈیلر کو ڈرائیور سمیت  اغوا کرکے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا۔

ایس ایس پی آپریشنزکاشف آفتاب عباسی کا مؤقف ہے کہ قانون کی بالادستی پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ مقدمہ درج کرنے اور گرفتاری کے ساتھ ساتھ اہلکاروں کے خلاف محکمانہ کارروائی بھی شروع کردی گئی ہے۔