Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف کا ملتان گیریژن کا دورہ، اسٹرائیک فارمیشنز کے دستوں سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملتان گیریژن میں افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی ہے۔

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے دورہ ملتان گیریژن کا دورہ کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف نے اسٹرائیک فارمیشنز کے جوانوں کےعزم و حوصلےکو سراہا۔

آرمی چیف نے جوانوں کی مادر وطن کی خدمت کیلئے پیشہ ورانہ قابلیت اور لگن کی تعریف کی۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف کی آمدپرکمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹینٹ جنرل اختر نواز ستی نے استقبال کیا۔

اس سے قبل، آرمی چیف نے سیالکوٹ اور منگلا گیریژن کا دورہ کیا۔

آئی ایس پی آر  کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مختلف آپریشنز، ٹریننگ اور قدرتی آفات کے دوران بہترین کارکردگی پر فارمیشنز کو سراہا۔

دورے کے دوران آرمی چیف نے فوجیوں کو مشورہ دیا کہ وہ ”ایک ہی جوش اور عزم کے ساتھ قوم کی خدمت کرتے رہیں چاہے حالات کچھ بھی ہوں۔“