Aaj TV - Sports

قومی کرکٹ ٹیم میلبورن سے براستہ دبئی وطن واپس روانہ ہوگئی
ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم میلبورن سے براستہ دبئی وطن واپس روانہ ہوگئی۔

میڈیا رپورٹس کے کھلاڑی اور دیگراسکواڈ 15 اور 16 نومبرکی درمیانی شب کو پاکستان پہنچیں گے۔

کپتان بابراعظم اورنسیم شاہ لاہور، نائب کپتان شاداب خان، حیدرعلی،حارث رؤف اورمحمد نوازراولپنڈی پہنچیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کو شکست، انگلینڈ دوسری بار چیمپئن بن گیا

گرین شرٹس کے وکٹ کیپرمحمد رضوان، افتخاراحمد، محمد وسیم جونیئراورخوشدل شاہ پشاور آئیں گے جبکہ شاہنوازدھانی اور شان مسعود کراچی پہنچیں گے۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر انگلینڈ دوسری بار چیمپئین بن گیا۔

قومی ٹیم نے انگلینڈ کو جیت کیلئے 138 رنز کا ہدف دیا جسے انگلینڈ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا تھا۔