Aaj TV - Pakistan

ایم کیوایم کے مختلف دھڑوں کو آپس میں جوڑنے کا نیا منصوبہ سامنے آگیا
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے مختلف دھڑوں کو آپس میں جوڑنے کا نیا منصوبہ منظرِعام پرآگیا ہے۔

ایم کیوایم مختلف دھڑوں میں تقسیم نظرآتی ہے لیکن ذرائع کے مطابق طاقتو راہم شخصیات کی جانب سے منصوبے پرعمل درآمد کرنے کا کام جاری ہے، جلد ہی ایم کیوایم کے تمام دھڑوں کو ایک پیج پرلایا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ ملک میں اہم تقرری کے فیصلے تک انضمام کی کوششوں کی رفتارسست ہوگئی ہے، جبکہ شہری علاقوں میں صرف ایم کیوایم  ہی  پی ٹی آئی کی متبادل ہے۔

ذرائع کا دعوٰی ہے کہ عنقریب اہم رہنماؤں کی ملاقاتوں کا سلسلہ شروع ہوجائے گا اور ناراض رہنماؤں اور دور جانے والوں کو بھی پاس لایا جائے گا ساتھ ہی تمام دھڑوں کو جوڑ کرآئندہ الیکشن مل کر لڑنے پرراضی کیا جائے گا۔

ذرائع  نے واضح کیا کہ منصوبے سے سندھ میں بھی کسی ایک پارٹی کومکمل بااختیار ہونے سے اجتناب میں مدد ملے گی اور اس وقت سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم تیسرے نمبر پر ہے۔