Aaj TV - Technology

اس بے وفا سے نیٹ فلکس کا اکاؤنٹ کیسے واپس لیں
معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے ایک انمول فیچر متعارف کرایا ہے جس کی مدد سے اکاؤنٹ مالک ایک ہی کلک کی مدد  سے ناپسندیدہ صارفین کو اپنا نیٹ فلکس اکاؤنٹ استعمال کرنے سے روک سکتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس فیچر کے تحت صارفین اپنے اکاؤنٹس سے منسلک تمام ڈیوائسز کو دیکھ سکیں گے اور ان کے پاس دیگر صارفین کو سائن آؤٹ کرنے کا مخصوص  اختیار ہوگا۔

اسٹریمنگ سروس تجویز کرتی ہے کہ تہوار و تعطیلات کے دوران سفر کرنے والے صارفین کے لیے یہ خاص طور پر کارآمد ثابت ہو گا جو دیکھ سکیں کہ ان کا اکؤنٹ کہاں اور کون استعمال کر رہا ہے۔

کمپنی نے پلیٹ فارم میں ’مینیجنگ ایکسیس اینڈ ڈیوائسز‘ نامی ٹول شامل کیا ہے جسے صارفین اکاؤنٹ سیٹنگز میں تلاش کر سکتے ہیں۔ یہ اُن حالیہ ڈیوائسز کا ایک جائزہ دے گا جو آپ کا اکاؤنٹ استعمال کرچکے ہیں۔