Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی مارچ کا دینہ میں پڑاؤ،صبح گوجر خان پہنچے گا
پاکستان تحریک انصاف کے حقیقی آزادی مارچ کے آٹھویں روز کا اختتام دینہ میں ہوا ہے۔

دینہ میں پی ٹی آئی مارچ کی قیادت پارٹی وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کی، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مارچ کے شرکاء سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔

تحریک انصاف کا حقیقی آزادی مارچ جمعہ کو گوجر خان پہنچے گا جہاں آج پارٹی کارکنان کی جانب سے استقبالیہ ریلی نکالی گئی ہے۔

دوسری جانب عمران خان کی جانب سےحقیقی آزادی تحریک کے لئے  فنڈز کی اپیل کی گئی ہے۔

ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ کوئی بھی تحریک عطیات اور پیسے کے بغیر کامیاب نہیں ہوتی، لہٰذا ہماری حقیقی آزادی مارچ کو آپ کے ڈونیشنز کی ضرورت ہے، اسی لئے زیادہ سے زیادہ عطیات دے کر ہماری تحریک کو کامیاب کریں۔