Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی نے آزادی مارچ کے پڑاؤ کی جگہ کا تعین کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمن عمران خان نے حقیقی آزادی مارچ کے پڑاؤ کی جگہ کا تعین کرلیا ہے۔

پی ٹی آئی کی قیادت کا زمان پارک میں اہم اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا، پارٹی ذرائع کے مطابق چیئرمین عمران خان کل ہفتے کے روز تحریک کے اگلے مرحلے کا شیڈول دینا چاہتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پراسلام آباد اور راولپنڈی کے سنگھم پرفیض آباد کے مقام پر ملک بھر سے قافلوں کو بلا کر پڑٓاؤ ڈالنے کی تجویز سامنے آئی ہے، یہ احتجاج دھرنے کی شکل میں ہوگا یا ایک بڑے جلسے کے بعد ختم ہوگا اس کا فیصلہ عمران خان کل کریں گے۔

اجلاس میں ان مطالبات پر بھی غور کیا گیا، جوعمران خان احتجاج کے دوران حکومت کے سامنے رکھیں گے۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے عمران کو تجویز دی ہے کہ راولپنڈی پہنچ کر مطالبات کی منظوری کے لیے حکومت کو ڈیڈ لائن دی جائے جب تک حکومت قبل از وقت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی ہے فیض آباد میں ہی دھرنا دیا جائے گا۔

اگر حکومت قبل از وقت انتخابات کا اعلان نہیں کرتی، تو پھر حقیقی آزادی مارچ کا رُخ اسلام آباد کی جانب موڑا جائے جبکہ عمران خان فیصلوں کا اعلان کل وڈیو لنک خطاب میں کریں گے۔