Aaj TV - Pakistan

راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی مارچ کیلئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دیدی
راولپنڈی پولیس نے پی ٹی آئی کی حقیقی آزادی مارچ کے لئے سکیورٹی پلان کو حتمی شکل دے دی۔

پولیس کے سکیورٹی پلان کے مطابق آزادی مارچ کی سکیورٹی کے لیے 10 ہزار سے زائد اہلکاروں کوتعینات کیا جائے گا، پیٹرولنگ پولیس اور کمانڈوز کو بھی تعینات کیا جائے گا۔

پلان کے مطابق  ایلیٹ فورس اہلکار اور خواتین  اہلکار بھی مارچ کی سکیورٹی کے لئے تعینات ہوں گی۔

سکیورٹی پلان کے مطابق حقیقی آزادی مارچ کی مانیٹرنگ کے لیے کلوزسر کٹ کیمرے بھی لگائے جائیں گے۔

مارچ کی سکیورٹی کی براہ راست نگرانی ایس ایس پی آپریشنز کریں گے جب کہ ٹریفک کی روانی بر قرار رکھنے کے لئے ٹریفک پولیس بھی فرائض انجام دے گی۔