Aaj TV - Pakistan

سکھر ایئر پورٹ رن وے کی لائٹس خراب، دو پروازیں منسوخ
نصرت بھٹو سکھر ایئر پورٹ رن وے کی لائٹس خراب ہونے کے باعث کراچی سے پی کے 536  اور لاہور سے پی کے 632  کی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔

ایئر پورٹ رن وے کی لائٹس خراب ہونے کی وجہ سے منسوخ کی گئی دونوں پروازیں پاکستان انٹرنیشل ایئر لائز (پی آئی اے) کی ہیں جن میں سے ایک کراچی اور دوسری کو لاہور سے آنا تھا۔

ذرائع کے کہنا ہے کہ سکھر ایئر پورٹ کی لائٹس کئی روز سے خراب ہیں جب کہ فلائٹس منسوخ ہونے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پر رہا ہے۔

دوسری جانب ایئر پورٹ منیجر کا کہنا ہے کہ ایئر پورٹ رن وے کی لائٹس کل تک ٹھیک ہوجائیں گی اور کل رات سے ہی فلائٹ آپریشن بحال ہوجائے گا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کو بھی کسی پروگرام میں شمولیت کے لئے کراچی سے سکھر آنا تھا۔