Aaj TV - News

لانگ مارچ کے باقی روٹ پر پنجاب حکومت اسلام آباد انتظامیہ سے مذاکرات کرے گی
لاہور میں وزیر قانون راجابشارت کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی لاءاینڈآرڈر کا اجلاس  ہوا جس میں آزادی مارچ کی راولپنڈی آمد اور اسلام آباد میں داخلےکے معاملات پرغور کیا گیا۔

اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ وفاقی دارالحکومت کی حدود سے گزرنے کیلئےانتظامیہ سےبات کی جائے گی۔

وزیرقانون راجا بشارت نے کہا کہ عمران خان کےاعلان کے بعد اگلی حکمت عملی کاتعین کرینگے۔ یاد رہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ راولپنڈی پہنچنے کے لیے اعلان ہفتہ کو کریں گے۔

اجلاس کے دوران راجا بشارت نے کہاکہ ٹریفک مکمل بندنہ کی جائے،متبادل راستہ فراہم کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ آزادی مارچ کی لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کی جارہی ہے۔