Aaj TV - Pakistan

’ پیسہ چلاکر لیڈر نکالا جائیگا تو عوام خاموش نہیں رہیں گے’
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد عمر کا کہنا ہے کہ پیسہ چلاکر عوام کا لیڈر نکالا جائیگا تو عوام خاموش نہیں رہیں گے۔ عمران خان نےکہا نہ خود جھکوں گا نہ ہی جھکنےدوں گا۔

روات میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا کہ آپ کے کپتان نے امریکا کو ایبسلیوٹلی ناٹ کاجواب دیا، یہ سفر سازشوں کی وجہ سے شروع ہوا، ضمیروں کی منڈی لگی۔ یہ سمجھتے ہیں سازش سے عمران خان گھر چلا جائے گا۔ سمجھتے ہیں عمران خان گھرجائیں گے تو قوم خاموش ہوکر بیٹھ جائے گی۔

انہوں نے خطاب میں کہا کہ کیا وجہ ہے لوگ اتنی لمبی مسافت طے کرکے پنڈی آنے کےلیےتیار ہیں۔ ایک سازش جس میں لوگوں کے ایمان بکتے نظر آتے ہیں۔ یہ سمجھتے تھے کہ بیرونی آقاؤں کی غلامی کرتے رہے ہیں، ساری قوم تیار ہوجائے۔

اسد عمر کا کہنا تھا کہ یہاں آج تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہونے جارہا ہے۔ آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اہم اعلان کریں گے۔  پچھلے 10 دن سے پنجاب کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا آ رہا ہوں۔ لوگوں کا عمران خان پر اطمینان دیکھ کر آ رہا ہوں۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ آپ لوگوں کے لیے خوشخبری لے کرآ رہا ہوں، 10 اپریل کو لاکھوں لوگ عمران خان کے حق میں باہر نکلے۔