Aaj TV - Pakistan

26 نومبر کی تاریخ تماشہ ختم ہونے کی تاریخ ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ 26 نومبر کی تاریخ تماشہ ختم ہونے کی تاریخ ہے۔

ایک بیان میں عمران خان کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہ عمران خان کی سیاست، سازش اور تماشہ ختم، ان کے لئے اب سب کچھ ختم ہوچکا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ جھوٹی آزادی کے جھوٹ نے بے گناہوں کی جان لی، البتہ عمران خان نے مقدمہ دائر کرنے کی تاریخ نہیں بتائی، انہوں نے قومی مفادات سے کھیل کھیلا اور خارجہ پالیسی تباہ کی۔

وفاقی وزیر نے پی ٹی آئی چیئرمین  کو مخطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب، 26 نومبر بھی امپائر کی انگلی اٹھے بغیر ہی گزر جائے گی۔

واضح رہے کہ عمران خان 26 نومبر بروز ہفتہ حقیقی آزادی مارچ کو راولپنڈی پہنچنے کی کال دے چکے ہیں۔