Aaj TV - Pakistan

حقیقی آزادی مارچ : پی ٹی آئی نے اسلام آباد انتظامیہ کو بھی درخواست دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 نومبر کو راولپنڈی میں حقیقی آزادی مارچ کے اجتماع کے لئے راولپنڈی کی انتظامیہ کے بعد اسلام آباد انتظامیہ کو بھی باضابطہ طور پردرخواست دے دی۔

پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر علی نواز اعوان کی جانب سے جمع درخواست  میں بتایا گیا کہ تحریک انصاف 26 نومبر کو فیض آباد کے مقام پر عوامی اجتماع کا انعقاد کرے گی، چیئرمین عمران خان کا ہیلی کاپٹر پریڈ گراؤنڈ اسلام آباد میں لینڈ کرے گا اور پھر سابق وزیراعظم پریڈ گراؤنڈ سے فیض آباد حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کے لئے روانہ ہوں گے۔

علی نواز اعوان نے کہا کہ 26 نومبر کو راولپنڈی میں ایک پرامن اور جمہوری عوامی اجتماع کا انعقاد کر رہے ہیں ،عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی پریڈ گراؤنڈ کے مقام پر لینڈنگ کی بھی اجازت دی جائے۔

اس سے قبل پی ٹی آئی نے ڈی سی راولپنڈی کو بھی فیض آباد کے قریب دھرنے کے لئے باضابطہ درخواست جمع کراوئی تھی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا تھاکہ تحریک انصاف 26 نومبر کو فیض آباد کے پاس عوامی جلسہ ، دھرنا دے گی، عمران خان اس کی قیادت کریں گے، سیاسی شو میں خواتین اور بچوں کی بھی بڑی تعداد شرکت کرے گی، انتظامیہ اس موقع پر سیکیورٹی کے لئے معقول انتظامات کرے۔