Aaj TV - Pakistan

آزادی مارچ روکنے کی درخواست پر ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو فیصلہ کرنے کی ہدایت
لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کا آزادی مارچ روکنے کی درخواست  نمٹا دی، عدالت نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو ایک ہفتے میں درخواست پر فیصلہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے تاجر نعیم میر کی آزادی مارچ روکنے کے لئے دائر درخواست پر سماعت کی، درخواست میں تحریک انصاف کے آزادی مارچ پر اعتراض اٹھایا گیا تھا۔

سماعت کے دوران وفاقی حکومت کے وکیل نے بتایا کہ سپریم کورٹ نے اسی نوعیت کی درخواست نمٹا دی ہے جبکہ اسلام آباد ہائیکورٹ اور لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں بھی معاملہ زیر سماعت ہے۔

درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ آزادی مارچ کی وجہ سے کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں اس لیے اسے روکا جائے۔

عدالت نے ایڈیشنل آئی جی پنجاب کو درخواست پر ایک ہفتے میں فیصلہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواست نمٹا دی۔