Aaj TV - World

انڈونیشیا میں5.6 شدت کا زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 162 ہوگئی
انڈونیشیا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے نتیجے میں 162 افراد ہلاک  جبکہ 300 سے زائد زخمی ہوگئے۔

انڈونیشیا کے مغربی  صوبے جاوا میں 5.6 شدت کا زلزلہ آیا ہے جس سے متعددعمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں جبکہ زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔

حکام کے مطابق زلزلے کے باعث اب تک 162 افراد جاں بحق اور  300 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

حکام نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، زلزلے کے بعد سے اب تک  درجنوں آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

زلزلے کا مرکز دارالحکومت جکارتہ سے تقریباً 75 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔