Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکی طے پاگیا
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکی طے پاگیا، 25 اور 26 نومبر کو ترکیہ میں مصروف وقت گزاریں گے۔

وزیراعظم کے دورے میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان اعلیٰ سطح مذاکرات رواں ہفتے کے اختتام پر انقرہ میں ہوں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے وہ اہم وزرا ءکے ہمراہ ترک صدر سے مذاکرات کریں گے، کشمیر کی صورتحال سے آگاہ کیا جائےگا۔

مذاکرات مین اقتصادی تعاون تنظیم کے مجوزہ بینک کے قیام کے معاہدے پر مشاورت ہوگی، بلیک سی گرین انیشیٹو کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ  پاکستان میں ترکیہ کی سرمایہ کاری اور مختلف منصوبوں پر بات چیت ہو گی جبکہ  پاکستان کے اعلیٰ حکام کا وفد جمعرات کو ترکیہ پہنچ جائے گا۔