Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں دھرنا، اداروں کی جگہ تبدیل کرنے کی تجویز
راولپنڈی انتظامیہ اورقانون نافذ کرنے والےاداروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 26 نومبر کو راولپنڈی میں دھرنے کا وینیو تبدیل کرنے کی تجویز دے دی۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی فیض آباد کے قریب 26 نومبر کو دھرنا دینا چاہتی ہے، راولپنڈی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے دھرنے کا مقام علامہ اقبال پارک تک لانے کی تجویز دی۔

پی ٹی آئی راولپنڈی کے قائدین نے جگہ کی تبدیلی پر مشاورت کے لئے مزید وقت مانگ لیا۔

راولپنڈی میں 26 نومبر کو ہونے والے پی ٹی آئی کے دھرنے کے باعث حساس عمارتوں کی سیکورٹی اور پاکستان انگلینڈ کرکٹ سیریز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم بھی 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گی۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان براستہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی پہنچیں گے، ہیلی کاپٹر سے اسٹیج تک سیکیورٹی کے انتظامات پر بھی نظر ثانی جاری ہے۔

راولپنڈی میں  فیض آباد کے قریب انتہائی اہم تنصیبات بھی موجود ہیں، راولپنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی قائدین کو تمام خدشات سے آگاہ کردیا ہے۔