Aaj TV - Sports

ابوظہبی ٹی 10 لیگ کا آج سے آغاز، 6 پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن
ابوظہبی ٹی10 کا میلہ آج سے سجے گا جس میں 6 پاکستانی کھلاڑی ان ایکشن ہوں گے۔

ٹورنامنٹ میں اس بار امریکا سے 2 ٹیمیں شرکت کررہی ہیں، جس کے بعد ٹیموں کی تعداد 8 ہوگئی ہے۔

ٹی 10 لیگ کا پہلامیچ آج 23 نومبر کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 4 دسمبر کو ہوگا، جس کے اختتام پر رنگا رنگ تقریب منعقد ہوگی۔

ایونٹ  میں پاکستانی اسٹارز بھی شامل ہیں، محمد عامر بنگلہ ٹائیگرز، عماد وسیم دہلی بلز، وہاب ریاض اور بلے باز اعظم خان نیویارک اسٹرائیکرز، محمدعرفان ناردرن واریئرز اور عماد بٹ ٹیم ابوظہبی کی جانب سے ایکشن میں نظر آئیں گے۔