Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف کی سمری پر صدر سے رابطے میں ہوں، عمران خان
سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کا کہنا ہے کہ اہم تقرری کی سمری پر صدر مملکت سے رابطے میں ہوں۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پارٹی کا سربراہ ہوں، صدر مملکت اہم تعیناتی پر مجھ سے بات کریں گے جب کہ میں اس معاملے پر ان سے رابطے میں ہوں۔

عمران خان نے کہا کہ  اہم تقرری پر وزیراعظم نے ایک مفرور سے مشاورت کی، یہ ملک کے لئے نہیں بلکہ اپنے ذاتی مفاد کے لئے فیصلہ کر رہے ہیں۔

پی ٹی آئی چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ یہ سمجھے ہیں اسٹیبلشمنٹ سے ہمیں مار پڑوائیں گے، پھر قوم ان کے خلاف کھڑی ہوجائے گی۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ مجھے  نواز شریف کی نیت پر شک ہے، یہ جس کو تعینات کریں گے وہ متنازع ہو جائے گا، اسی لئے ان کی پوری کوشش ہے یہ اپنا آدمی لگائیں۔