Aaj TV - Pakistan

راولپنڈی میں جلسہ یا دھرنا، عمران کل پہنچ کر بتائیں گے
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 26 نومبر کو راولپنڈی میں احتجاج کی کال کے بعد تیاریاں مسلسل جاری ہیں۔  پارٹی ذرائع نے آج نیوز کو بتایا ہے کہ عمران خان کل ہفتہ کو دوپہر 1 اور 2 بجے کے درمیان زمان پارک لاہور سے روانہ ہونگے۔

عمران خان سخت سیکورٹی کے حصار میں ایئر پورٹ پہنچیں گے، اور وہاں سے بذریعہ ہیلی کاپٹر راولپنڈی روانہ ہوں گے،

عمران خان کے ہمراہ ہیلی کاپٹر میں ڈاکٹرز بھی موجود ہوں گے۔

سابق وزیراعظم راولپنڈی میں حقیقی آزادی مارچ کی قیادت کریں گے۔  راولپنڈی میں دھرنا ہوگا یا جلسہ؟ اسکا اعلان عمران خان کریں گے

پارٹی ذرائع کے مطابق عمران خان کل راولپنڈی میں شرکاء کو آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کرینگے۔