Aaj TV - Pakistan

اعظم سواتی کی گرفتاری: سینیٹ کا نوٹس، ڈی جی ایف آئی اے طلب
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے نوٹس لے لیتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو کل دوپہر ڈھائی بجے طلب کرلیا۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے چیئرمین محسن عزیز نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کیا ہے، جس میں کل ہونے والے اجلاس میں اضافی ایجنڈا آئٹم اعظم سواتی کی گرفتاری سے متعلق شامل کیا گیا ہے۔

کمیٹی ڈی جی ایف آئی اے سے سینیٹر اعظم سواتی کی گرفتاری کی وجوہات اور ایف آئی آر میں شامل کی گئی تعزیری دفعات، سے متعلق پوچھ گچھ کرے گی، اور اس بات کو بھی دیکھا جائے گا کہ ان کی حالیہ گرفتاری  میں ضابطہ اخلاق کو مدنظر رکھا گیا ہے یا نہیں۔