Aaj TV - Pakistan

اغوا کے بعد قتل کئے جانے والے کمسن کی لاش قبرستان سے برآمد
لاہور میں اغوا کے بعد قتل کئے جانے والے کمسن کی لاش قبرستان سے برآمد کر لی گئی۔ پولیس نے شواہد اکھٹے کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

لاہور چوہنگ کے علاقے گروال گاؤں میں ڈھائی سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچے کی شناخت ذیشان علی کے نام سے ہوئی ہے۔

ڈھائی سالہ ذیشان علی گزشتہ روز گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اچانک غائب ہوگیا۔

گروال گاؤں قبرستان سے لاش ملنے کے بعد پولیس اور فرانزک ٹیموں نے موقع سے شواہد اکھٹے کرکے لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہیٰ نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے پولیس حکام سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کی جلد گرفتاری کی ہدایت کی ہے۔