Aaj TV - Sports

فیفا ورلڈ کپ کا تیسرا بڑا اپ سیٹ، مراکش کی بیلجئیم کو دو صفر سے شکست
قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، اس بار بیلجیئم کو بڑا جھٹکا لگا، گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے دو صفر سے پچھاڑ دیا۔

یہ فیفا ورلڈ کپ کا تیسرا بڑا اپ سیٹ ہے، اس سے پہلے  ارجنٹائن اور جرمنی منہ کی کھا چکے ہیں۔

دوحا میں مراکش نے عالمی نمبر دو ٹیم کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، پہلے ہاف میں کوئی بھی ٹیم گول نہ کرسکی۔

تہترویں منٹ میں صبیری نے مراکش کو برتری دلائی، انجری ٹائم میں ابوخلال نے بھی گول داغ دیا اور مراکش نے دوصفر سے میدان مار لیا۔

اس تاریخی فتح پر مراکش کے کھلاڑیوں ںے بھرپور جشن منایا۔