Aaj TV - Pakistan

طلباء تنظیم کے کارکنان کا استاد پر مبینہ تشدد، 15 گرفتار
کراچی میں قائم وفاقی اردو یونیورسٹی میں طلباء تنظیم کے کارکنان کی جانب سے استاد پر مبینہ تشدد کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ایڈمن کی جانب سے 15 پر اطلاع دئے جانے کے بعد  پولیس گلشن اقبال کیمپس پہنچی اور تشدد کے الزام میں 15 طلباء کو حراست میں لے لیا۔

پولیس کے مطابق طلباء تنظیم نے اسسٹنٹ پروفیسر بائیولوجی سکندر شیروانی پر تشدد کیا، متاثرہ اسسٹنٹ پروفیسر کی مدعیت میں تھانہ عزیز بھٹی میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ کی وجوہات تاحال نامعلوم ہیں، جلد ہی وجوہات کا پتا چلایا جائے گا اس کے بعد گرفتار ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔