Aaj TV - World

کینیڈا کا اپنا ویزہ سینٹر ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
کینیڈا نے اپنا ویزہ سینٹر طویل عرصے بعد ابوظہبی سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

کینیڈین حکومت گزشتہ 10 سال سے پاکستان کے لیے ابوظہبی میں کام کرنے والے  ویزہ سینٹر کو دوبارہ اسلام آباد منتقل کررہی ہے جس سے ویزہ کے حصول کیلئے پاکستانیوں کو کئی اقسام کی دشواریوں میں کمی آئے گی۔

کینیڈا کی جانب سے اس فیصلے کی اہمیت اس لیے بھی ہے کہ وہاں کی حکومت کو سال 2025 تک 14 لاکھ تارکین وطن درکارہیں۔ ہنرمند افرادی قوت کی کمی کا شکار کینیڈا نے اس حوالے سے ایک پروگرام کا بھی آغاز کیا ہے۔

دنیاکے دیگربیشترممالک کی طرح پاکستان سے بھی ہزاروں افراد روزگار کی غرض سے کینیڈا میں مقیم ہیں۔