Aaj TV - Pakistan

وزیراعظم کا آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ، نیک تمناؤں کا اظہار
وزیراعظم شہباز شریف نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو ٹیلی فون پر پاک فوج کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے کی مبارکباد پیش کی۔

شہباز شریف نے کہا کہ پاک آرمی کو آپ جیسا پیشہ وارانہ قابلیت کا حامل سربراہ ملنا اللہ تعالی کا خاص فضل ہے۔ پورا یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں آرمی کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور دفاع وطن کی قوت میں مزید اضافہ ہوگا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بہادر پاکستان آرمی کے سپہ سالار کا منصب سنبھالنا بڑا اعزاز ہے۔ مادر وطن کے تحفظ وسلامتی، دہشت گردی کے خاتمے سمیت سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے میں اللہ تعالی آپ کو مدد و رہنمائی فراہم فرمائے۔

وزیراعظم نے آرمی چیف سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وطن عزیز کے دفاع، سلامتی اور تحفظ کے لئے ہمارا بھرپور تعاون آپ کو میسر رہے گا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے نیک تمناﺅں کے اظہار اور مبارک پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔