Aaj TV - Life & Style

ترکیہ میں کتے نے گولی چلا کرشکاری کو ماردیا
ترکیہ میں پالتوکتے نے اپنے ہی مالک کی بندوق سے گولی چلا کراسے موت کے گھاٹ اتاردیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ ایسے وقت پیش آیا جب شکاری اپنی گاڑی میں سامان رکھ رہا تھا کہ اچانک کتے نے چھلانگ لگا کربندوق کے ٹرگر اپنا پاؤں رکھ دیا۔

درحقیقت کتا چھلانگ لگا کرمالک کے ساتھ موجود اس کے دوست کے پاس جانا چاہ رہا تھا کہ اس کا پاؤں بندوق کے ٹرگر پر پڑگیا۔

واقعے کے فوری بعد ریسکیو ٹیم کے اہلکارجائے وقوعہ پر پہنچے تاہم اس سے قبل ہی شکاری پیٹ میں گولی لگنے سے جان کی بازی ہارگیا تھا۔

ہلاک ہونے والے 32 سالہ شکاری کے اہلیہ کے یہاں دو ہفتے قبل بچے کی پیدائش ہوئی تھی۔

انادولو نیوزایجنسی کے مطابق مقامی پولیس نے شکار کرنے والے شخص کے ساتھی کو حراست میں لے لیاہے،  واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

مقتول کو شکار کا شوقین اور کتے پالنے کا شوقین بتایا گیا ہے۔