Aaj TV - Pakistan

عمران خان نے عام انتخابات کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  نے عام انتخابات کیلئے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی نے پنجاب میں ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل دینے پر کام شروع کردیا ہے۔

ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے تین ریجنز پر مبنی بورڈز تشکیل دئیے جائیں گے۔

بورڈز کو وسطی، جنوبی اور بالائی پنجاب میں تقسیم کیا گیا ہے، تینوں بورڈز کے اجلاسوں کی صدارت عمران خان خود کریں گے۔

ذرائع کے مطابق بورڈز میں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور تینوں ریجنز کے صدور اور سیکرٹریز شامل ہوں گے۔

بورڈز کا اجلاس آئندہ ہفتے عمران خان کی قیادت میں مرحلہ وار ہوگا۔