Aaj TV - Pakistan

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک
شمالی وزیرستان کے ضلع شیوا کے علاقے میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو مؤثر طریقے سے نشانہ بنایا۔  دورانں کارروائی ایک دہشت گرد مارا گیا۔ جس سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

ہلاک دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔

شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران کوہاٹ کے رہائشی 35 سالہ حوالدار پاروش نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو گلے لگایا۔

مزید دہشت گردوں کی تلاش اور خاتمے کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔