Aaj TV - Pakistan

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں سابق وزیر اعظم عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس دوبارہ سماعت کیلٸے مقررکر دیا گیا۔

عدالت عظمیٰ کا 5 رکنی لارجر بنچ کل وزارت داخلہ کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر سماعت کرے گا۔

سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کیلئے لارجربینچ کی سربراہی چیف جسٹس عمرعطا بندیال کررہے ہیں۔

سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے تمام فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔

اس کیس میں عمران خان سمیت دیگر فریقین نے اپنے اپنے جوابات جمع کرا رکھے ہیں۔

توہین عدالت کیس کا پس منظر

عمران خان نے 20 اگست کو ایف نائن پارک میں احتجاجی جلسے سے خطاب کے دوران پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر مبینہ تشدد کیخلاف آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد پر کیس کرنے کا اعلان کیا تھا۔

دوران خطاب عمران خان نے شہباز گل کا ریمانڈ دینے والی خاتون مجسٹریٹ زیبا چوہدری کو نام لے کر دھمکی بھی دی تھی۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ، ”آئی جی، ڈی آئی جی اسلام آباد ہم تم کو نہیں چھوڑیں گے، تم پر کیس کریں گے مجسٹریٹ زیبا چوہدری آپ کو بھی ہم نے نہیں چھوڑنا، کیس کرنا ہے تم پر بھی، مجسٹریٹ کو پتہ تھا کہ شہباز پرتشدد ہوا پھر بھی ریمانڈ دے دیا“۔

اس بیان کے بعد پیمرا نے 21 اگست کو عمران خان کا خطاب لائیو دکھانے پر پابندی عائد کرتے ہوئے ٹی وی چینلزکو ہدایات جاری کی تھیں۔ 6 صفحات پرمشتمل اعلامیے میں کہا گیا تھاکہ عمران کی براہ راست تقاریر سے نقص امن پیدا ہونے کا خدشہ ہے، ٹی وی چینل ریکارڈڈ تقریر چلا سکتے ہیں۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ عمران خان اپنی تقریروں میں اداروں پر مسلسل بے بنیاد الزام تراشی کر رہے ہیں، اداروں اور افسران کے خلاف بیانات آرٹیکل 19 کی خلاف ورزی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن میں عمران خان کے ایف نائن پارک میں خطاب کا حوالہ بھی شامل تھا۔