Aaj TV - Pakistan

نومبر کی آخری رات کراچی والوں کو سرما کا پتہ دے گئی
کراچی میں گزشتہ رات ماہ نومبر کی آخری شب سرد ترین رہی۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب کم از کم درجہ حرات گیارہ  اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران موسم خشک اور رات میں خنکی رہنے کا امکان ہے۔

شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 13سے 15ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت30سے32ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرمیں ہوا میں نمی کا تناسب 66 فیصد ریکارڈ کیا گیا اور شمال مغرب سے ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔