Aaj TV - Pakistan

سندھ حکومت نے ایم کیوایم کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرادی
کراچی: سندھ حکومت نے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کو ان کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں پی پی پی اور ایم کیو ایم  کے وفود کے درمیان ڈیڑھ گھنٹے کی طویل ملاقات ہوئی جس میں سندھ حکومت نے ایم کیو ایم کے مسائل کے حل کی یقین دہانی کروائی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے مطالبات کا جلد کوئی حل نکل جائے گا جب کہ ایم کیو ایم بلدیاتی انتخابات سے پہلے حلقہ بندوں میں رد و بدل اور شہری حکومت کے اداروں کو مالی اختیارات دینے کی بات کر رہی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ایم کیو ایم کا ملاقات کے بعد کہنا ہے کہ اُمید ہے سندھ حکومت بلدیاتی انتخابات سے قبل ان کے مطالبات مان لے گی۔