Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا اہم مشاورتی اجلاس، فرانزک ماہرین اور جے آئی ٹی کی زمان پارک آمد
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں مذاکرات کی پیشکش پر وفاقی وزراء کے بیانات، اسمبلیوں کی تحلیل یا مستعفی ہونے کے معاملے پر مشاورت کی گئی۔

فرانزک ماہرین اور جے آئی ٹی نے وزیرآباد حملے پر عمران خان کا بیان بھی ریکارڈ کیا۔

زمان پارک میں ہونے والے غیر رسمی مشاورتی اجلاس میں شاہ محمود قریشی، فواد چوہدری، عمر سرفراز چیمہ، تیمور جھگڑا، علی امین گنڈا پور اور مسرت جمشید چیمہ سمیت دیگر قائدین شریک ہوئے۔

ذرائع کے مطابق مشاورتی اجلاس میں عمران خان کی جانب سے حکومت کو مذاکرات کی پیشکش پر وفاقی وزراء کی جانب سے دئیے گئے بیانات پر بھی غور کیا گیا۔

چیئرمین عمران خان نے آئندہ کے لائحہ عمل پر پارٹی رہنماؤں سے تجاوز طلب کر لیں۔

دوسری جانب وزیر آباد حملے پر تحقیقات کیلئے فرانزک ایکسپرٹس اور جے آئی ٹی بھی زمان پارک پہنچی اور حملے کے حوالے سے عمران خان کا بیان ریکارڈ کیا۔

سندھ اسمبلی میں استعفوں کے معاملے پر مشاورت کیلئے سندھ اسمبلی کا وفد بھی لاہور پہنچ گیا ہے جو آج عمران خان سے ملاقات کرے گا۔