Aaj TV - Sports

ٹی20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ: بھارت پاکستان کو ویزے جاری کرنے سے انکاری
ٹی20بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ بھارت میں آج سے شروع ہورہا ہے لیکن بھارتی ہٹ دھڑمی کے باعث پاکستانی ٹیم کو تاحال ویزے نہ دیئے جاسکے جبکہ بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے قومی کرکٹرز کے پاسپورٹس بھی واپس نہیں کیے گئے۔

بھارت پاکستان دشمنی میں اندھا ہوگیا، کھیل میں بھی سیاست لے آیا، ہٹ دھرمی کی حد کردی، ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ آج سے بھارت میں شروع ہورہا ہے۔

میگا ایونٹ کی افتتاحی تقریب بھارتی شہردہلی میں منعقد ہورہی ہےتاہم  بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی اسکواڈ کو ویزہ جاری نہ کرکے افتتاحی تقریب میں شرکت کرنے سے محروم کردیا ۔

بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے قومی کرکٹرز کے پاسپورٹس بھی واپس نہیں کیے گئے ، بلائنڈ ورلڈ کپ میں پاکستان،آسٹریلیا ، بنگلہ دیش ، سری لنکا،جنوبی افریقااورنیپال کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔

پاکستان نے پہلا میچ  منگل کو جنوبی افریقاکے خلاف کھیلنا تھا جبکہ روایتی حریف بھارت کے ساتھ ٹاکرا 8دسمبر کو تھا۔