Aaj TV - Sports

فٹبال ورلڈ کپ: آج آخری 2 پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے
قطر میں جاری فٹبال ورلڈ کپ 2022 میں آج آخری 2 پری کوارٹر فائنلز کھیلے جائیں گے، جہاں اسپین کا مقابلہ مراکش سے ہوگا جبکہ پرتگال کی ٹیم سوئٹزر لینڈ کے مدمقابل ہوگی۔

میگا ایونٹ کے راؤنڈ آف 16کا آج آخری روز ہے جس میں 2 مقابلے ہوں گے، رات 8 بجے 2010 کی چیمپئن ٹیم اسپین کا مقابلہ مراکش سے ہوگا۔

گروپ میچز میں اسپین کی ٹیم نے 3 میں سے ایک جیتا، ایک ہار ا اور ڈرا کیا، مجموعی طور پر 4 پوائنٹس کے ساتھ وہ ناک آؤٹ مرحلے میں آئی ہے۔

دوسری جانب گروپ میچز میں مراکش کی ٹیم ناقابل شکست رہی، اُس نے 3 میں سے 2 میچ جیتے جبکہ ایک ڈرا کیا اور اپنے گروپ ایف میں سات پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن لی۔

راؤنڈ آف سکسٹین کا آخری میچ رات 12 بجے پرتگال اور سوئٹزر لینڈ کے درمیان ہوگا، پرتگال گروپ ایچ میں 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ پوزیشن کے ذریعے اس مرحلے میں داخل ہوئی ہے۔

ٹیم نے 2 میچ جیتے جبکہ ایک میں اُسے شکست ہوئی، گروپ ایف کی نمبر ٹو ٹیم سوئٹزر لینڈ نے بھی 6 پوائنٹس کے ساتھ ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنائی۔