Aaj TV - Sports

میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے نظر لگی ہے، شاہین شاہ آفریدی
پاکستان کے اسٹارفاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ میں اور حارث رؤف ان فٹ نہیں ہوئے بلکہ نظر لگی ہے، بہت جلد وہ  اور حارث رؤف ان ایکشن ہوں گے۔

پریس کانفرنس کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل تو ابھی دور ہے، وہ دو تین ہفتوں میں پھر سے گراؤنڈ میں ہوں گے۔

ٹیسٹ کرکٹر نے مزید کہا کہ پی سی بی کا میڈیکل بورڈ ان کے ساتھ کام کر رہا ہے ۔

خیال رہے کہ شاہین آفریدی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ حارث رؤف پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران انجرڈ ہوئے تھے۔

دوسری جانب صحت سے متعلق آگاہی کے لئے لاہورقلندرز اور پنجاب فوڈ اتھارٹی میں معاہدہ بھی طے پا گیا، لاہور قلندرز صحت سے متعلق آگاہی بھی فراہم کرے گی۔