Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں 10 سے 15 دن کے کنٹریکٹ پر وزارتیں دی جارہی ہیں، شرجیل میمن
صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ حکومت اپنا ہر کام ایمانداری سے کر رہی ہے، حکومت نے اسمبلی اجلاس میں موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی، سندھ کا ہر محکمہ صحیح طریقے سے کام کر رہا ہے۔

کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ہم سکھر میں بھی پیپلز بس سروس شروع کر رہے ہیں، ٹرانسپورٹ کا محکمہ بھی اچھے طریقے سے کام کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب میں نئے وزرا کو شامل کیا جا رہا ہے، پنجاب میں عجیب سیاست ہو رہی ہے، 10 سے 15 دن کے کنٹریکٹ پر وزارتیں دی جارہی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں آٹا 65 روپے فی کلو کے حساب سے دیا جارہا ہے۔ ہم مانتےہیں کہ لوگ معاشی حالات سے پریشان ہیں،معیشت  کی تباہی کا ذمہ دار عمران خان ہے۔