Aaj TV - Sports

پاکستان اور انگلینڈ دوسرے ٹیسٹ میں کل سے ملتان میں مدمقابل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے ملتان میں کھیلا جائے گا۔

راولپنڈی ٹیسٹ میں شکست ماضی کا حصہ بن گئی، اب پاکستان نے نظریں دوسرے میچ پر پرمرکوز کرلیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں کل سے ملتان اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گی، دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے پر جھپٹنے کے لئے کمر کس لی۔

پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم  نے کہا کہ غلطیاں نہیں دہرائیں گے، وکٹ اسپنرز کے لئے سازگارہے، فائدہ اٹھائیں گے، کوشش ہوگی میچ جیت کر سیریز برابر کریں۔

انگلش کپتان بین اسٹوکس  نے کہا کہ  پتہ ہے پاکستان ٹیم کم بیک کرے گی، اسی جارحانہ حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

دوسرے ٹیسٹ کے لئے انگلش ٹیم میں ایک تبدیلی ہوگی، لیونگ اسٹن کی جگہ مارک ووڈ کو کھیلایا جائے گا۔