Aaj TV - Pakistan

’ہم وضع دار لوگ ہیں، جس کے ساتھ چلتے ہیں ساتھ نبھاتے ہیں‘
مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہٰی نے ہر موقع پر عمران خان کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔

رہنما مسلم لیگ (ق) مونس الہٰی سے پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل اور عامر کیانی نے ملاقات کی۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے مونس الہیٰ نے کہا کہ ہم وضع دار لوگ ہیں، جس کے ساتھ چلتے ہیں ساتھ نبھاتے ہیں۔ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے، جب چاہیں واپس لے لیں۔

مونس الہٰی نے کہا کہ عوام کی خدمت کیلئے آئے ہیں، جب تک اللہ کو منظور ہوگا کام کریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا جم غفیر عمران خان کو دیکھ کر کانپ رہا ہے، اپوزیشن والے خوفزدہ ہیں کہ عمران خان اب کیا کرنے والے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسمبلیوں سے استعفے دئیے تو بھی اپوزیشن کا حکومت بنانے کا خواب ادھورا ہی رہے گا۔

عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ چودھری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی ہمارے قابل قدر اتحادی ہیں ان پر پورا اعتماد ہے۔ انہوں نے ہمارا ساتھ دے کر دل جیت لئے۔