Aaj TV - Pakistan

خاتون پولیو ورکر اغوا، ملزمان نیم بے ہوش حالت میں چھوڑ کر فرار
نوشہرہ اکوڑہ خٹک میں خاتون پولیو ورکر کو ڈیوٹی کے بعد گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغوا کرلیا، تین گھنٹے بعد خوشحال خان خٹک ڈگری کالج کے قریب نیم بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

خاتون پولیو ورکر کے مطابق پولیو ڈیوٹی کرنے کے بعد اپنے گھر جارہی تھی کہ نامعلوم افراد نے مجھے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر لے گئے، جہاں انہوں نے کسی سے فون پر بات کی، جس پر انہوں نے کہا اس کو واپس اپنی جگہ چھوڑ دیں، یہ وہ لڑکی نہیں، تین گھنٹے بعد ملزمان مجھے خوشحال خان ڈگری کالج چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

پولیس نے خاتون پولیو ورکر کا بیان ریکارڈ کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعے کی باریک بینی سے معلومات حاصل کر رہے ہیں، جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔