Aaj TV - Sports

فٹبال ورلڈ کپ: سیمی فائنل تک رسائی کی جنگ آج سے شروع
قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ 2022 کا کوارٹرفائنل مرحلہ آج سے شروع ہوگا،  پہلے میچ میں نیمار کی برازیل کا مقابلہ کروشیا سے ہوگا جبکہ دوسرے کوارٹرفائنل میں میسی کی ارجنٹائن اور نیدر لینڈز ان ایکشن ہوگی۔

فٹبال ورلڈکپ میں سیمی فائنل تک رسائی کی جنگ آج سے شروع ہورہی ہے، 8 ٹیمیں ایک دوسرے سے مقابلہ کریں گی۔

ارجنٹائن کے لائنل میسی، برازیل کے نیمار اور پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو رنگ جمائیں گے اور دنیا بھر کے شائقین کا لہو گرمائیں گے۔

پہلا کوارٹر فائنل برازیل اورکروشیا کے درمیان آج کھیلا جائے گا، راؤنڈ آف 16 میں کروشیا نے جاپان اور برازیلین ٹیم نے جنوبی کوریا کو پچھاڑا۔

دوسرے کوارٹر فائنل میں ارجنٹائن کی ٹیم نیدرلیڈز سے دو دو ہاتھ کرے گی، راؤنڈ آف 16میں نیدرلینڈز نے امریکا کو ہرایا جبکہ میسی کی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف میدان مارا۔

ہفتے کو رونالڈو کی پرتگال اور مراکش ان ایکشن ہوگی، آخری کوارٹرفائنل میں دفاعی چیمپئن فرانس کا انگلینڈ سے مقابلہ ہوگا۔